کارنامے

RAEDC نے اپنی اہلیت کے تمام شعبوں میں مؤثر طریقے سے تربیت فراہم کی ہے اور 66226 تربیت یافتہ افراد نے ہمارے تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیے ہیں۔ RAEDC کی اہم کامیابیوں میں درج ذیل شامل ہیں:

  تربیت / سرگرمی / واقعہد

کورسز کی تعداد

شرکا کی تعداد

کسانوں کے تربیتی پروگرام 952 29388
فارم مینجمنٹ کورس 40  652
  دیہی خواتین کے تربیتی پروگرام 535 21954
شہری خواتین کے تربیتی پروگرام 79 2714
کمپیوٹر خواندگی کے پروگرام 88 2430
  بہاولپور رورل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ ٹریننگ کورسز 07 147
ٹنل فارمنگ سے متعلق ہنر ڈویلپمنٹ کورس اور زمین کی تزئین 01 40 
واٹر کورسز کی بہتری کیلئے قومی پروگرام 08 520
انٹیگریٹڈ پیسٹ مینجمنٹ کورس 14 215
 ٹریننگ اینڈ ٹکنالوجی ٹرانسفر کورس 04 116
 کاشتکاری نظام ریسرچ کورس 07 110
 پائیدار مٹی کی زرخیزی کا انتظام کورس 06 94
باغبانی کا انتظام کورس 04 69
کھاد کے استعمال کی استعداد کار کورس 07 115
کاٹن پروڈکشن ٹیکنالوجی کورس 07 116
بیج کی پیداواری ٹیکنالوجی 05  114 
گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی 10 233 
گنے کی پیداواری ٹیکنالوجی 05 81
جڑی بوٹیوں کا انتظام 08 176 
کیریج سسٹم کے تحت بلڈوزرز کی  بحالی 02 42
زرعی زہروں کے استعمال کا طریقہ کار اور زرعی مشینری کی بحالی 03 67
ایگرکلچرل مارکیٹنگ 03 92
مکئی کی پیداواری ٹیکنالوجی 03 75
ربیع کی فصلوں کی پیداواری ٹکنالوجی 02 36
خریف فصلوں کی پیداواری ٹکنالوجی 01 16
 آم کے باغات کا بعد از برداشت انتظام 01 39
ابتدائی کیریئر ڈویلپمنٹ کورس (ای سی ڈی سی) 03 52
خواتین تربیت کار افسران  کیلئے کپاس کی صاف چنائی کا پروگرام 01 13
دیہی مرغبانی 03 74
زمین کی تزئین اور پھولوں کی کاشت 01 13
سیٹلائٹ سنٹر برائے دیہی خواتین 10 182
پبلک پروکیورمنٹ مینجمنٹ 06 378
(PMIS) پروکیورمنٹ  مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا نفاذ 11 655
 مختلف پہلوؤں پر پیشہ ورانہ تربیت 38 1315
پروفیشنل اکاؤنٹنگ میں ڈپلومہ 01 22
سیمینار 14 1469
کسان مشاورتی خدمات - 2742
تعلیمی اداروں کی طرف سے پیش کردہ طلباء کی انٹرنشپ ٹریننگ 12 67
زرعی تربیت اور ترقی کے جرنل کے اجراء 03  
RAEDC نیوز الرٹس 14