سالانہ تربیتی پروگرام

ریڈک مختلف قسم کے کورسز پیش کرتا ہے جوکہ تربیتی ضرورت کی تشخیص کی بنیاد پر تیار کیے گئے ھیں۔ تربیت کے عمل کو مزید کامیاب بنانے کے لئے جدید ترین تدریسی طریقوں کو اپنایا گیا ہےادارہ اپنے نئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے اپنی تربیتی سرگرمیوں میں مستقل بہتری لا رہا ہے۔

2021

 

مئی

  • کپاس کی بہتر پیداواری  ٹیکنالوجی کیڑوں کی شناخت

جون

  •  سرٹیفکیٹ انفارمیشن ٹکنا لوجی
  • تازہ پھل اور سبزیوں کا تحفظ ،تیاری اور قدر افزودگی

مارچ

  • پھولوں کی قدرو قیمت میں اضا فہ 
  • سجاوٹی پودوں کا انتظام
  • زمین کی تزئین اور پھولوں کی کاشت
  • سرٹیفکیٹ انفارمیشن ٹکنا لوجی

اپریل

  • خریف فصلوں کی تیاری کی ٹیکنالوجی
  •  تازہ پھل اور سبزیوں کا تحفظ ، تیاری اور قدر افزودگی
  •  زرعی پیداوارکی محفوظ   زخیرہ اندوزی

جنوری

  • باغات کا انتظام (ترشاوہ پھل اور امرود)
  • مالیاتی انتظام
  • نامیاتی اور غیر نامیاتی کھادیں
  • دودھ کی مصنوعات
  • صحت اور غذا

فروری

  • آم کے باغات کا تحفظ 
  • مالی / بیلدارکورس
  • کچن گارڈننگ(گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت)
  • زمین کی تزئین اور پھولوں کی کاشت

2020

 

نومبر

  • سبزیوں کے بیجوں کی پیداوار
  • گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی
  • موسمیاتی تبدیلی, مضمرات اور موافقت
  • زراعت میں اصلاحات
  • سبزیوں کی جدید پیداوار
  • کچن گارڈننگ(گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت)
  • سجاوٹی پودوں کا انتظام
  • گھریلو پودوں کی دیکھ بھال

دسمبر

  • دفتر کے انتظامات
  •  پروجیکٹ کی تیاری ، نگرانی اور تشخیص
  •  موثر مواصلات کا ہنر
  •  زیادہ قیمت والی فصلیں
  •  سرٹیفکیٹ انفارمیشن ٹکنا لوجی
  •  دودھ کی مصنوعات

ستمبر

  • دھان کی فصل کی بیماریوں اور کیٹروں کا انتظام
  • اجزائے صغیرہ کی اہمیت
  • مالی / بیلدارکورس
  • سرٹیفکیٹ انفارمیشن ٹکنا لوجی
  • کپاس کی صاف چنائی اور احتیاطی تدابیر

اکتوبر

  • تازہ پھل اور سبزیوں کا تحفظ ، پروسیسنگ اور قیمت میں اضافہ
  • سبزیات اور فصلات میں جدت
  • ٹنل فارمنگ
  • کینولہ کی منافع بخش کاشت
  • کینولہ کی پیداواری ٹیکنالوجی
  • گندم کی بیماریوں کا انتظام
  • پھل کی مکھی کا انتظام
  • خراب زمین کی اصلاح
  •  کپاس کی صاف چنائی
  •  کچن گارڈننگ(گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت)

جولائی

  • آم کے باغ میں غذائی اجزاء کا انتظام

اگست

  • تازہ پھل اور سبزیوں کا تحفظ ، پروسیسنگ اور قیمت میں اضافہ